قومی


آصف زرداری سمیت172افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کا اعلان

اسلام آباد:حکومت نے پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری سمیت 172 لوگوں کے نام ایگزیٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرنے کا اعلان کر دیا۔ کابینہ اجلاس کے بعد اسلام..

3 ہفتے پہلے

سابق صدرآصف زرداری کی نااہلی کیلئے پی ٹی آئی کی درخواست منظور

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے آصف زرداری کی نااہلی کے لیے تحریک انصاف کی جانب سے دائر درخواست ابتدائی سماعت کے لیے منظور کرلی۔ پانچ رکنی کمیشن نے تحریک انصاف کے رہنما اور رکن سندھ..

3 ہفتے پہلے

سپریم کورٹ کا گورمے مالکان کیخلاف تحقیقات کرنے کا حکم

لاہور: سپریم کورٹ نے گورمے بیکرز کے آئسکریم کے تمام پروڈکشن یونٹ سیل کرنے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ کی لاہور رجسٹری میں گورمے بیکری کی آئسکریم میں مضر صحت اجزا کی موجودگی کے معاملے..

3 ہفتے پہلے

کسی صورت احتساب سے پیچھے نہیں ہٹیں گے:وزیراعظم عمران خان

لاہور:وزیر اعظم عمران خان کا پنجاب حکومت کے 100 روز مکمل ہونے پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا قومی اسمبلی میں اس وقت ڈرامہ ہو رہا ہے ، کرپٹ لوگوں کو جیل..

4 ہفتے پہلے

دہشت گردی کے بعد ہمیں رجعت پسندی کا خطرہ ہے:آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے جدید ٹیکنالوجی نے جنگوں کی ہیئت تبدیل کر دی۔ جدید ٹیکنالوجی اختیار کرنیوالی قوموں کی جنگی صلاحیتیں بہتر ہوگئیں۔ ہمارے خلاف ایک اور غیر اعلانیہ..

4 ہفتے پہلے

جمہوریت کے وسیع تر مفاد میں شاندار بنگلے کو جیل قرار دیا جائیگا: فواد چودھری

لاہور:‏ ہتھکڑی میں پروفیسر کی ہلاکت کے معاملے پر وفاقی وزیراطلاعات  فواد چودھری نے شہباز شریف پر طنز کرتے ہوئے کہا امیر طبقہ کے لئے جمہوریت کے وسیع تر مفاد میں شاندار بنگلے کو جیل..

4 ہفتے پہلے

امن و استحکام کے لئے تمام اداروں کی مدد  جاری رکھیں گے: آرمی چیف

راولپنڈی:   آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ملکی ترقی، امن اور استحکام کے لیے تمام اداروں کی حمایت جاری رکھیں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)..

1 مہینہ پہلے

نیب قیامت تک کچھ ثابت نہیں کر سکے گا: شہباز شریف

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا کہنا ہے نیب میرے خلاف اب تک کچھ بھی ثابت نہیں کر سکا، اللہ کے فضل و کرم سے عوام کی خدمت کی، نیب قیامت..

1 مہینہ پہلے

نواز شریف اور زرداری سیاست سے باہر ہوگئے: فواد چودھری

اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری کا کہنا ہے نواز شریف اور آصف زرداری سیاست سے باہر ہوگئے۔ دونوں کو جدوجہد کئے بغیر اقتدار ملا، جاتی امرا پر ایک اینٹ بھی اپنے پیسے..

1 مہینہ پہلے

وفاقی کابنیہ کا 9گھنٹے طویل اجلاس، وزیراعظم کا وزارتوں میں ردوبدل نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس 9 گھنٹے کی طویل نشست کے بعد ختم ہوا۔ 9 گھنٹے کی نشست میں 26 وزارتوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا، باقی وزارتوں کا جائزہ لینے کے..

1 مہینہ پہلے

بلاول بھٹو  اور آصف زرداری 13 دسمبر کو  نیب میں طلب

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) راولپنڈی نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور ان کے والد و سابق صدر آصف علی زرداری کو طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو کو نجی کمپنی..

1 مہینہ پہلے

شواہد ملنے پر علیمہ خان کیخلاف بھی منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج ہوسکتا ہے'

 اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر کا کہنا ہے کہ ٹیکس جمع کرانے سے علیمہ خانم کی جائیداد قانونی نہیں ہوگئی، شواہد ملنے پرعمران خان کی بہن کے خلاف بھی..

1 مہینہ پہلے

کسان اتحاد کے حکومت سے مذاکرات کامیاب، دھرنا ختم کرنے کا اعلان

لاہور: حکومت پنجاب اور کسان اتحاد کے مذاکرات کامیاب ہو گئے، کسانوں نے دھرنا ختم کرنے کا اعلان کر دیا، حکومت پنجاب اور شوگر ملز مالکان کے درمیان بھی معاملات طے پا گئے۔گنے کی قیمت..

1 مہینہ پہلے

افغان مسئلے کا حل فوجی نہیں، اب امریکہ بھی تسلیم کرتا ہے:وزیراعظم

اسلام آبا:وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان آج ثالثی کے لیے مرکزی کردار ادا کررہا ہے اور افغانستان کے مسئلے پر امریکا نے تحریک انصاف کا مؤقف تسلیم کیا ہے۔ وفاقی کابینہ کے..

1 مہینہ پہلے

امریکہ افغانستان سے خطے کا دوست بن کر نکلے تو اسکے مفاد میں ہوگا:میجر جنرل آصف غفور

راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے امریکا افغانستان سے خطے کا دوست بن کر نکلے تو اس کے مفاد میں ہوگا۔ وزیراعظم کا بیان 3 بار سنا،..

1 مہینہ پہلے