یوم پاکستان پر صدر اور وزیراعظم کا قوم کے نام خوبصورت پیغام


Mian Fayyaz Ahmed Posted on March 23, 2018

صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان نے اپنے ویڈیو پیغام میں بانی پاکستان قائداعظم اور مفکر پاکستان علامہ اقبال کو زبردست خراج تحسین پیش کیا۔

وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی کا اپنے پیغام میں کہنا تھا کہ ہمیں ماضی پر نطر ڈالتے ہوئے مستقبل کی فکر کرنا ہوگی،کامیابیوں کے ساتھ کوتاہیوں کا بھی جائزہ لینا ہوگا،سلامتی اور ترقی وخوشحالی کا راز جمہوریت میں پوشیدہ ہے۔

یوم پاکستان پر پاک فوج کی جانب سے ایک خوبصورت پریڈ کا اہتمام بھی کیا گیا،جے ایف 17 تھنڈر اور ایف 16 طیارے کی گونج وگرج بھی حاضرین کو یہ بات سوچنے پر مجبور کرتی ہے کہ یہ کونسا جذبہ ہے جو ان لوگوں کو کبھی سونے نہیں دیتا۔

طیاروں کا خوبصورت فلائی پاسٹ بھی پیش کیا گیا،ایس ایس جی کمانڈوز کے قدموں کی گرج دلوں کوگرجاتی رہی۔