ڈاکٹر شاہد مسعود نے چیف جسٹس آف سپریم کورٹکے روبرو غیر مشروط معافی مانگ لی ہے.اس موقع پر چیف جسٹس نے اینکر پرسن ڈاکٹر شاہد مسعود کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ نے خود عدالت کے روبرو یہ بیان دیا تھا کہ الزام جھوٹنکلے تو مجھے پھانسی دے دی جائے، اب سزا آپ خود تجویز کریں،اس پرڈاکٹر شاہد مسعود نے اپنے پروگرام پر پہلے ایک ماہ بعدازاںدوماہ کی پابندی کی پیشکش کی جبکہ سپریم کورٹنے اینکرپرسن کے پروگرام پر تین ماہ کے لیے پابندی عاید کردی ہے۔