سات سالہ بچی مبشرہ کی دوبارہ قبر کشائی کا حکم،چیف جسٹس سخت برہم


Mian Fayyaz Ahmed Posted on April 07, 2018

 چند روز قبل سات سالہ بچی مبشرہ سے زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیا تھا کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی چیف جیٹس نے کیس میں پیش رفت نہ ہونے پر غصے کا اظہار کیا ہے ۔

پولیس کی جانب سے پیش کی جانے والی فرانزک رپورٹ میں بچی سے زیادتی ثابت نہیں ہوئی ہے موت کی صورتحال ابھی تک سامنے نہ آسکی عدالت نے قبر کشائی کر کے پوسٹمارٹم کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے ۔

واضح رہے کہ فیصل آباد کے قریبی علاقے جڑانوالہ میں مبشرہ نامی بچی کے ساتھ ساتھ ایک ایم اے کی طالبہ عابدہ جو فیصل آباد یونیورسٹی کی طالبہ تھی اس کو بھی زیادتی کے بعد قتل کیا گیا تھا ۔