دوسرا ون ڈے، زمبابوے کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ


Mian Fayyaz Ahmed Posted on November 01, 2020

راولپنڈی: پاکستان اور زمبابوے کے درمیان سیریز کا دوسرا ون ڈے شروع ہو گیا، مہمان ٹیم کی بیٹنگ جاری ہے۔راولپنڈی میں سیریز کے دوسرے ون ڈے میں مہمان زمبابوے نے پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، اوپنر برائن چیری نے شاہین آفریدی کو چوتھی گیند پر چوکا لگا کر رنز کا آغاز کیا۔قومی ٹیم میں دو تبدیلیاں کی گئیں، دوسرے اوور میں حارث رؤف کو باؤنڈری لگا کر میچ کا آغاز جارحانہ بنا لیا، حارث سہیل اور وہاب ریاض کو آرام دیا گیا جبکہ نوجوان حیدر علی اور موسیٰ خان کو ڈیبییو کا موقع دیا گیا ہے۔