الطاف حسین کی اب خیر نہیں،عدالت کا ایسا اعلان کہ ہر ایک پاکستانی سن کر خوش ہو جائے


Mian Fayyaz Ahmed Posted on March 22, 2018

ایم کیو ایم لندن کے بانی الطاف حسین کے خلاف اس وقت ملک کی مختلف عدالتوں میں پاکستان مخالف تقریروں کے کیسز پڑے ہیں مگر ان کی عدم حاضری کے باعث کیس آگے نہیں بڑھ سکے۔

اب چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس یاور علی تین رکنی نیا فل بنچ تشکیل دے دیا ہے جو متحدہ ایم کیو ایم کے بانی کے خلاف کیسز کی سماعت کرے گا۔

قائد متحدہ کے بیانات اوران کے نام کی نشرواشاعت پر عدالت نے 2016 میں مکمل پابندی عائد کردی تھی ،بانی ایم کیو ایم کے کلاف غداری کے الزام میں دائر درخواستوں پر سماعت 29 مارچ کو ہوگی۔

اس 3 رکنی بنچ کی قیادت جسٹس مظاہر نقوی کریں گے اور علی باقر نجفی اور جسٹس عالیہ نیلم ان کے ساتھ ہوں گی۔